میرے خوابوں میں آنا جانا ان کا یہ مشغلہ ہے بڑا پرانا ان کا ہر بار عجیب ہوتا ہے بہانہ ان کا جانے کب ختم ہو گا ہمیں ستاناان کا ہم کس سے ان کی شکایت کریں طرف دار ہے یہ سارا زمانہ ان کا