میرے خوابوں کو۔۔۔۔۔
Poet: UA By: UA, Lahoreاپنےجذبات کو سیدھا رکھو اوندھا نہ کرو
ہماری آرزوؤں کو بھی تم روندا نہ کرو
بہت حسین ہیں لینک یہ بڑے نازک ہیں
میرے خوابوں کو توڑ توڑ کےبھونڈا نہ کرو
More Sad Poetry
اپنےجذبات کو سیدھا رکھو اوندھا نہ کرو
ہماری آرزوؤں کو بھی تم روندا نہ کرو
بہت حسین ہیں لینک یہ بڑے نازک ہیں
میرے خوابوں کو توڑ توڑ کےبھونڈا نہ کرو