میرے دل میں
Poet: Shama Ansari By: Shama, Gujranwala میرے دل میں ہر دم تیرا خیال رہتا ہے
تجھے کھو دینے کا بڑا ملال رہتا ہے
لاکھ بند کرلوں میں آنکھوں کے کواڑ
مگر میرے سامنے تیرا ماضی و حال رہتا ہے
ڈھک گئے ہالے دبیز پردوں سے پھر بھی
میرے اطراف گونجتا تیرا قیل و قال رہتا ہے
More Sad Poetry






