میرے دل میں تیری یادوں کے عذاب اترے
Poet: Rana Aftab Tabii By: Rana Aftab, Sargodhaمیرے دل میں تیری یادوں کے عذاب اترے
اور آنکھوں میں آنسو بھی بے حساب اترے
تیری یاد آنے کا بھی کیا دلکش انداز ھے
جیسے کسی شھزادے کے آنگن میں کوئی ماھا شباب اترے
سوتے میں تجھے پا لینے کی حسرت لیے
نہ جانے میری آنکھوں میں کتنے خواب اترے
تجھے سمجھنا بھی تو جیسے اک نساب ھے تابی
میری سوچوں میں ہر روز اک نیا باب اترے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad