میرے دل میں وہ آتے جاتےرہتےہیں
سپنوں میں بھی لگاتار آتےرہتےہیں
ہماری جب ان سےملاقات ہوتی ہے
میری سنتےنہیں اپنی سناتےرہتےہیں
وہ روٹھنےکےبہانےڈھونڈتےرہتےہیں
دن رات ہم انہیں مناتے رہتےہیں
اصغرمعصوم پہ وہ ستم ڈھاتےہیں
ہم پھر بھی مسکراتےرہتےہیں