میرے دل و جگر میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیرے دل وجگر میں ایسے نہاں ہو جاؤ
میری روح بن جاؤ میری زباں ہو جاؤ
مجھے تم سے زمانہ جدا نہ کر سکے
تم میرے جسم وجاں میں پہناں ہو جاؤ
منزل خود ہمارے قدم چومے گی
جو تم سفرکےمیرکارواں ہوجاؤ
زندگی میں خوشی کہ چراغ جگمگانےلگیں
اگر تم اصغر کی حالت پہ مہرباں ہو جاؤ
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad