میرے دل کو توڑنا چاہتے ہو۔۔۔
Poet: UA By: UA, Lahoreمیرے دل کو توڑنا چاہتے ہو
مجھے تنہا چھوڑنا چاہتے ہو
کیوں حیلے بہانے کرتے ہو
رخ ہم سے موڑنا چاہتے ہو
تمہیں جو کہنا ہے کہہ بھی دو
نئے رشتے جوڑنا چاہتے ہو
اک موم کی مورت کو آخر
تم کیوں جھنجھوڑنا چاہتے ہو
میرے دل کو توڑنا چاہتے ہو
مجھے تنہا چھوڑنا چاہتے ہو
More General Poetry






