میرے دل کو سنبھال رکھا ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreدِل کے ہاتھوں نے تھام رکھا ہے
میرے دل کو سنبھال رکھا ہے
میرے ہاتھوں میں اتنا دم کہاں ہے
کہ دل کو تھام تھام کے رکھوں
دِل کے ہاتھوں نے تھام رکھا ہے
میرے دل کو سنبھال رکھا ہے
More Love / Romantic Poetry






