میرے دل کی اداسیاں بھلا کوئی کیسے سمجھے

Poet: UA By: UA, Lahore

میرے دل کی اداسیاں بھلا کوئی کیسے سمجھے
میں سب سے ہنس کے مسکرا کے مِلا کرتا ہوں

Rate it:
Views: 454
18 Feb, 2020