Add Poetry

میرے دل کی سماعت مے

Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabad

میرے دل کی سماعت مے بڑی دیر سے رچتی ہے
جب. آنکھ کے لہجے سے وہ بات کو کستی ہے

انسان کے زائچے مے بڑی آلہ یہ ہستی ہے
یہ رو کر بھی تڑپتی ہے یہ ہس کر بھی برستی ہے

سخت طوفاں مے اٹھائی ہے نظر اس نے
جو نرم سانس کے لہجے سے بھی ڈرتی ہے

اسکے نہ ہونے سے جگر سوز مے رہتا ہے
خیالات کے ساغر ہے بیابان مے کشتی ہے

تیری سوچ مے بیٹھا اس حال مے رہتا ہے رضا
صحرا کی تپش جیسے پانی کو ترستی ہے

Rate it:
Views: 351
26 Jun, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets