میرے دوست کے نام

Poet: syed hammad raza naqvi By: syed hammad raza naqvi, faisalabad

ممبر کے خواہش مند دشت کے آدی ہے
گلاب ہے اک اور تدبیریں زیادی ہے

نر کے کیلئے فزوں تر ہے مگر
حقیقت مادی ہے
آئینہ ایام نگاہ سے
زندہ معازی ہے
ازارہ مروت کرتا ہے ستائش تو
پھر بھی دل راضی ہے
میرا عزیز دوست
محمد امین مرحوم
کے نام

Rate it:
Views: 393
27 Jun, 2016