میرے دیس میں بدامنی کے
Poet: Zeeshan iqbal zeeshan By: Muhammad zeeshan iqbal qaisrani, Taunsa shareefمیرے دیس میں بدامنی کے سب ضامن میرے اپنے ہیں
میرے گھر پر چھانے والے کل اندھیرے اپنے ہیں
کاش
اگر یوں نہ ہوتا
تو میں چپ چاپ خود کشی کرتا
آگ سے دوستی کرتا
اپنے گھر میں روشنی کرتا
More General Poetry






