میرےشہر جب بھی بادصباآتی ہے
وہ لےکر میرےیار کی دعاآتی ہے
مجھےکچھ ایسےتیری یاد آتی ہے
یوں لگتا ہےمجھےکہ قضاآتی ہے
ہم تو ہر حال میں خوش رہتےہیں
یہاں جینےکہ لیےصبرورضاآتی ہے
جی چاہتاہےتجھےتجھ سےمانگ لوں
مگرغیرسےمانگنےمیں حیاآتی ہے
خدا سےگڑگڑا کرمانگیں گےتجھے
ہمیں بھی الله سےمانگنےکی اداآتی ہے