میرے ماں باپ صدا خوش رہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

ملے آپ کو لمبی عمر
صحت و تندرستی کے ساتھ

بن مانگے ملے ہر چیز
آپ کو خدا کے فضل کے ساتھ

جو چاہے ملے آپ کو
خدا کی عنائت کے ساتھ

آپ دونوں صدا مسکراتے رہیں
خدا کی رحمت کے ساتھ

آپ کا سایہ صدا ہم پے رہے
خدا کے سایے کے ساتھ

میری خاص دعا ہیں رب سے
میرے ماں باپ صدا خوش رہے خوشیوں کے ساتھ

Rate it:
Views: 490
19 Jun, 2011