میرے محبوب تیری نگاہوں کے تقدس کی قسم
Poet: ملائیکہ محمود By: Malayka Mehmood, Mandibahauddinمیرے محبوب تیری نگاہوں کے تقدس کی قسم
رگ روح دل ناداں میں بسایا ہے تجھے
سرے طور تیرے چہرے کی تبسم کی قسم
سرے تاج میری جاں ماتھے پہ سجایا ہے تجھے
مناسب قد، گوری رنگت، شفق چہرہ، غزل آنکھیں
بڑی حکمت سے قدرت نے بنایا ہے تجھے
More Love / Romantic Poetry






