میرے پاؤں میں تو نادیدہ زنجیریں پڑی ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

میرے پاؤں میں تو نادیدہ زنجیریں پڑی ہیں
تُمہیں آمد و رفت سے کِس نے روک دیِا ہے

Rate it:
Views: 126
14 Jan, 2025