میراہر پل اس کی جانب خیال رہتا ہے میرے پڑوس میں جو زہرہ جمال رہتا ہے اسے تو میرے پاس آنے کی فرصت نہیں مجھے جس کا انتظار سارا سال رہتا ہے جو میری خبریں دشمنوں تک پہنچاتا ہے میری گلی میں ایسا بھی اک دلال رہتا ہے