میرے گھر کے دروازے پہ ناچتے ہیں تیری یادوں کے ساۓ

Poet: درشہوار By: Suhaira Hassan, Attock

 میرے گھر کے دروازے پہ ناچتے ہیں تیری یادوں کے ساۓ
اس آسیب زدہ کو اسی لیۓ میں نے مقفل رکھ چھوڑا ہے

Rate it:
Views: 414
14 Aug, 2018