میرے ہسنے سے اسے تکلیف ہے میرا رونا اس کو برداشت نہیں میں ہی تو اس سے بات کرتا ہو وہ تو مجھ سے کرتا بات نہیں سنتا ہے ہر بات میری توجہ سے دیا اس نے آج تک جواب نہیں اس کی یاد تو ہے میرے پاس اس کے علاوہ کچھ پاس نہیں