میرےدل میں بار باریہ خیال آتا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیرے دل میں بار باریہ خیال آتا ہے
آخرمیرا دل کوئی کیوں نہ چراتا ہے
جوبھی ملتاہےدل توڑ جاتا ہے
کوئی کیوں نہ پیارسےگلےلگاتاہے
ہم جس کسی کا ہاتھ تھامتےہیں
وہی ہم سےکیوں دامن چھڑاتا ہے
ہمارا دل کسی سےکیسے ملے
جوبھی ملتا ہے آنکھیں چراتاہے
دل کا مکاں سال بھرخالی رہتاہے
مگر کوئی مہماں یہاں نہ آتا ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad