میرےشہر میں ایک ایسا خاندان ہے
جن کےگھرمیں شرافت کافقدان ہے
جاہل پیروں کادھندہ کیوں نہ چمکے
جب سرپرکم فہم مریدوں کاسائبان ہے
ایسےلوگوں کوالله ہدایت نہیں دیتا
جن بدنصیبوں کا پیرشیطان ہے
کیوں غیرالله کےآگےگڑگڑاتےہو
اےمسلم کیاتیرااللہ پہ نہ ایمان ہے