خوشبو کو بھی میزان میں ہے تولنے لگی پتھرائی ہوئی سوچ تیری بولنے لگی کھوٹے سکے نہ ہوں گے اب مطلوب چاہے جتنا کرو ہمیں معتوب