کردار سے یا عادت سے سیرت سے یا صورت سے منصب سے یا نصیب سے حالات سے یا خیالات سے مذہب سے یا سماج سے رنگوں سے یا نسلوں سے ذاتوں سے یا پاتوں سے فرقوں سے یا مسلکوں سے دولت سے یا زمیں سے