میں ۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ایک بندے کےسوا کچھ بھی نہیں
معماراعظم کی بس اک تعمیر ہوں

کبھی دیکھا تھا میں نےجوحسیں
دیکھے اسی خواب کی تعبیر ہوں

Rate it:
Views: 555
19 Mar, 2015