میں اور میری تنہائی

Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbad

رات نے پلکیں جھکائی یادوں نے لی انگڑائی
مت پوچھو پھر کیسے رات گذری
اک کمرے میں بند
میں اور میری تنہائی
 

Rate it:
Views: 625
01 Mar, 2013