میں اور میری تنہائی

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

اپنے اپنے کمروں میں جا کر سب سو گئے
میں اور میری تنہائی رات بھر جاگتے رہے

Rate it:
Views: 470
19 Mar, 2013