میں اپنے آپ کے ھاتھوں تپاہ ھونے سے ڈرتا ھوں
Poet: Ruqayyah Maalik By: Ruqayyah Maalik, Lahoreمجھے اپنے گناھوں کی سزا سے ڈر نھیں لگتا
 میں ایسا شخص ھوں جو خود گناہ ھونے سے ڈرتا ھوں
 
 مجھے شمن سے قاتل سے کوئ خطرہ نھیں لاحق
 میں اپنے آپ کے ھاتھوں تپاہ ھونے سے ڈرتا ھوں
More General Poetry






