میں اپنے لئے بھی دعا چاہتی ہوں ہمہ وقت جود و سخا چاہتی ہوں میں وشمہ خیالوں کی بنجر زمیں پر محبت کی نشو و نما چاہتی ہوں