میں اک آشیانہ بنانا چاہتا ہوں
Poet: Maqsood Nazir OMI By: Maqsood Nazir OMI, Quettaمیں اک آشیانہ بنانا چاہتا ہوں
 خوشیوں سے سجانا چاہتا ہوں
 
 مضبوط ہوں اُس کی دویواریں امن سے 
 چھت عزت کی ڈالنا چاہتا ہوں 
 
 بسیرہ ہو وہاں پریوں اور فرشتوں کا 
 انسانوں کا اک ایسا گھر بنانا چاہتا ہوں
 
 سدا نگہبان ہو خدا میری پناگاہ کا مقصود
 نعمتِ آنگن کے لیے ہاتھ اُٹھانا چاہتا ہوں
More General Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 