میں ایک پتھر ہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

میں ایک پتھر ہوں
مجھے توڑ کے کیا پاؤ گے

ہاں مجھے توڑنے میں
خود ہی بِکھر جاؤ گے

Rate it:
Views: 524
18 Jul, 2019