میں بدل جاتی ھوں

Poetsaba hassan Submitted bysaba hassan
Text size

مجھے تو علم نیہں
مگر
لوگ کہتے ھیں
میرے تیور
میری باتیں
میرا چہرہ
گنگناتی ھنسی کی کھنک
رنگ روپ میر
پاس ھو تم تو
سب سنور سا جاتا ھے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied