میں تو رانی ہوں تیری نگری کی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

میں تو رانی ہوں تیری نگری کی
توں میری زندگی کے راجا ہو

Rate it:
Views: 309
15 Dec, 2015