میں جب بھی گھر کو صاف کرتی ہوں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمیں جب بھی گھر کو
صاف کرتی ہوں
تیری آنے کی آس کرتی ہوں
یہی سوچ کر ہر
ٹیبل و ُکرسی سے
تیری بات کرتی ہوں
میرے کمرے کی کھڑکی
جو ہمشیہ بند رہتی ہیں
میں ُاسے تیرے آنے پر
کھولنے کا اظہار کرتی ہوں
دوپہر میں جب پرندے
بیٹھتے ہیں ٹیرس پے
میں انہیں دانہ ڈالتے وقت
ہمارے ملنے کی دعا کرتی ہوں
وہ جو گلی میں ایک درخت ہے
پھولوں سے سجا ہوا
تیرے آنے پے ُاسے پھولوں
کی برسات کرنے کا کہتی ہوں
کبھی کبھی دل میں آتا ہے
شاید ُتو ابھی آ جائے
یہی سوچ کر میں
اپنے ہر نیے سوٹ کو
ہنگر میں ٹانگ رکھتی ہوں
ہر روز میٹھے میں اک
نئی چیز بناتی ہوں اور پھر
اپنے حصے میں سے
تیرا حصہ نکال رکھتی ہوں
ہر بار میرے پوچھنے پے
جب تم کہتے ہو لکی
کیا میں صبح آ جاوں ؟
میں ُاس صبح کے انتظار میں
ہر صبح کا بےچینی
سے انتظار کرتی ہوں
میں جب بھی گھر کو صاف کرتی ہوں
میں تیرے آنے کی آس کرتی ہوں
More Love / Romantic Poetry
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے روٹھ جانے کی ہی بات کیوں کرتے ہو
تم ہم سے منانے کی بات کیوں کرتے ہو
ہم یونہی پیار کر لیتے ہیں تمھیں
ہمیں تڑپانے کی بات کیوں کرتے ہو
اس بے رخی میں کتنی محبت ہے چھپی
پیار ہے پھر ترسانے کی بات کیوں کرتے ہو
باتیں ساری تم سے وابستہ اچھی لگتی ہیں
کیوں نہیں انھیں دھرانے کی بات کرتے ہو
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے
پھر بینا سے آزمانے کی بات کیوں کرتے ہو
تم ہم سے منانے کی بات کیوں کرتے ہو
ہم یونہی پیار کر لیتے ہیں تمھیں
ہمیں تڑپانے کی بات کیوں کرتے ہو
اس بے رخی میں کتنی محبت ہے چھپی
پیار ہے پھر ترسانے کی بات کیوں کرتے ہو
باتیں ساری تم سے وابستہ اچھی لگتی ہیں
کیوں نہیں انھیں دھرانے کی بات کرتے ہو
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے
پھر بینا سے آزمانے کی بات کیوں کرتے ہو
Bina
من میں تمھیں بسا کے من میں تمھیں بسا کے
انکھیوں میں تمھیں چھپا کے
پرستان تمھیں لے جا کے
رکھیں گے اپنا بنا کے
سنگ ہونگے نکاح سے
ہم اللہ کو گواہ بنا کے
خوشیاں منا کے
گھر تم سے بسا کے
چاند کی ٹھنڈک میں
مدھم مدھم روشنی میں
ہلکی ہلکی بارش میں
روپہلی دھوپ سنہری میں
ہولے ہولے دل ڈھڑ کتے
دھیرے دھیرے سانس چلتے
چاہت میں ڈوبے ڈوبے
اک دوسرے سے پیار کرتے
آپ کی شہد سی میٹھی باتوں میں کھوئے رہیں گے
بینا آپ کے ہوکے ہم آپ کے ہی ہوئے رہیں گے
انکھیوں میں تمھیں چھپا کے
پرستان تمھیں لے جا کے
رکھیں گے اپنا بنا کے
سنگ ہونگے نکاح سے
ہم اللہ کو گواہ بنا کے
خوشیاں منا کے
گھر تم سے بسا کے
چاند کی ٹھنڈک میں
مدھم مدھم روشنی میں
ہلکی ہلکی بارش میں
روپہلی دھوپ سنہری میں
ہولے ہولے دل ڈھڑ کتے
دھیرے دھیرے سانس چلتے
چاہت میں ڈوبے ڈوبے
اک دوسرے سے پیار کرتے
آپ کی شہد سی میٹھی باتوں میں کھوئے رہیں گے
بینا آپ کے ہوکے ہم آپ کے ہی ہوئے رہیں گے
Bina






