میں جدھر بھی دیکھوں نظر آئے تو
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمیری سوچوں
میں نظر آئے تو
میرے خوابوں
میں نظر آئے تو
میرے خیالوں
میں نظر آئے تو
میری آنکھوں
میں نظر آئے تو
میرے کاجل
میں نظر آئے تو
سورج کی کرنوں
میں نظر آئے تو
چاند ستاروں
میں نظر آئے تو
ہؤاؤں میں بادلوں
میں نظر آئے تو
اڑتے پرندوں
میں نظر آئے تو
پھولوں میں خشبیوں
میں نظر آئے تو
شبنم کی بوندوں
میں نظر آئے تو
بہتی ندیاں
میں نظر آئے تو
دل کی دنیا
میں نظر آئے تو
اندھرے میں اجالے
میں نظر آئے تو
دیپوں کی روشنی
میں نظر آئے تو
میں جدھر بھی
دیکھوں نظر آئے تو
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad