میں حساب کیا کروں میری تنہائی کا میری آنکھوں سے ٹپکتے درد جدائی کا بڑے خواب تھے میرے تیری محبت کو لے کر اب کس سے کہوں ان خوابوں کی رسوائی کا