میں دیوانہ ہو گیا

Poet: UA By: UA, Lahore

میں دیوانہ ہو گیا
دل مستانہ ہو گیا

بہار کی----- ہوا
نے صبح صبح
جیسے مجھے چھوا
کیا جانے، کیا ہوا

دل مستانہ ہو گیا
میں دیوانہ ہو گیا

Rate it:
Views: 360
19 Apr, 2015