میں سمندرہوں کوئی قطرہ نہیں
Text size
میں سمندرہوں کوئی قطرہ نہیں
میری دوستی میں خطرہ نہیں
ہرکسی کا احترام کرتے ہیں
ہم اٹھاتےکسی کا نخرہ نہیں
الله کےسامنےسرجھکاتاہوں
غیرالله کوکرتا سجدہ نہیں
ایمان کی دولت ہےدل میں
میراقلب زندہ ہےمردہ نہیں