یہ درد کی سوغات سدا شاد رہے گی مر کر بھی وہ اس دل میں ہی آباد رہے گی میں قید صعوبت میں تو مٹ جاؤں گی لیکن زنداں میں سلاسل کی کھنک یاد رہے گی