میں نام سا نایاب ہوں

Poet: imran Gohar By: imran Gohar, Faisalabad

آتش و مٹی ہوں میں
میں ہوا و آب ہوں

نام ہے گوہر میرا
میں نام سا نایاب ہوں

Rate it:
Views: 440
13 Jan, 2011