میں نے انتہا کی محبت کی

Poet: ایم تنویر By: ایم تنویر, Bhalwal

میں نے انتہا کی محبت کی
اور خود سے زیادہ کی
اس کی بے وفائی نے مجھے اسکی سزا دی

Rate it:
Views: 322
08 Oct, 2022