میں نے تُمہیں آزمایا ہے
Poet: یو اے By: یو اے, Lahoreمیں نے تُمہیں آزمایا ہے
جب تُمہارا ساتھ چاہا ہے
تُمہارا ساتھ نہیں پایا ہے
یہی میرا آزمانا تھا
بَس یونہی آزمایا ہے
میں نے تُمہیں آزمایا ہے
جب تُمہارا ساتھ چاہا ہے
تُمہارا ساتھ نہیں پایا ہے
More Love / Romantic Poetry






