میں ٰیہ کام۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میں ٰیہ کام حسب عادت کرتا ہوں
عبادت سمجھ کر محبت کرتا ہوں

سب کو اللہ کی مخلوق سمجھ کر
میں کسی سے نہ نفرت کرتا ہوں

Rate it:
Views: 358
28 Jan, 2016