میں کب تجھ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیں کب تجھ سے کوئی ریاست چاہتا ہوں
میں فقط صرف تیری چاہت چاہتا ہوں
مدتوں سے یہ حسرت دل میں چھپارکھی ہے
ایک بارتیرےچہرےکی کرنازیارت چاہتاہوں
More General Poetry
میں کب تجھ سے کوئی ریاست چاہتا ہوں
میں فقط صرف تیری چاہت چاہتا ہوں
مدتوں سے یہ حسرت دل میں چھپارکھی ہے
ایک بارتیرےچہرےکی کرنازیارت چاہتاہوں