میں کتنی دور جاؤں جہاں تو یاد نا آئے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمیں کتنی دور جاؤں
جہاں تو یاد نا آئے
میں کس سوچ میں ڈوبوں
جہاں تیرا خیال نا آئے
میں کونسی دعا مانگوں
جہاں تیرا نام نا آئے
تیرے کس غصے کو یاد کروں
جہاں تجھ پے پیار نا آئے
آنکھوں کو کونسا خواب دیکھاؤں
جہاں تیرا دیدار نا آئے
کونسا ایسا راگ سنو
جہاں مجھے تیری آواز نا آئے
کونسی ایسی بات کروں
جہاں تیری بات نا آئے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad