گر انس میں کی لے میں ڈوبے پھر میں کے نشے میں میں ہی بولے تیری میں میں مخفی خودی کا اقرار ہے خودی میں مخفی تکبر کا اظہا ر ہے خودی وتکبر کسی بشر کو زیب نہ دے سو اے بشر تو میں کی یہ راگنی چھوڑدے