میں کیسے خوش رہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

مجھ سے کہتے ہو کہ میں خوش رہوں
تم سے دور ہوں میں کیسے خوش رہوں

جو تم ساتھ رہو تو میں خوش بھی رہوں
تم سے دور ہوں میں کیسے خوش رہوں
 

Rate it:
Views: 417
02 May, 2014