میں کیوں بتاؤں

Poet: UA By: UA, Lahore

جو اس کے ساتھ میرا معاملہ تھا
اسے معلوم ہے، میں کیوں بتاؤں؟

Rate it:
Views: 566
17 Jun, 2016