میں کیوں پچھتاؤں؟؟؟

Poet: UA By: UA, Lahore

تم پچھتاؤ
جِتنا چاہو
میں کیوں پچھتاؤں
یہ بتاؤ؟
تم نے مجھے چھوڑ دِیا ہے
میں نے تمہیں نہیں چھوڑا ہے
تم پچھتاؤ
مین کیوں پچھتاؤں؟؟؟

Rate it:
Views: 634
03 Feb, 2021