میں ہوں اور رات کی تنہائی ہے تیری یاد بھی اچانک چلی آئی ہے میں تجھے کیسے شریک سفر کرلوں جس کی منزل نہیں اصغرایساراہی ہے