میں ہوں اور ساتھ تیری جدائی کا غم ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیں ہوں اور ساتھ تیری جدائی کاغم ہے
اب یہ غم ہی میرےزخموں کامرہم ہے
میرےدل میں تو ماتم کا عالم ہے
مگر چہرے پہ مصنوعی تبسم ہے
دن تو کام کاج میں گزر جاتا ہے
گزرتی نہیں جو شام غم ہے
زندہ لاش کی طرح جئیےجارہاہوں
میرےلیے یہی تیری چاہ کاانعام ہے
More Sad Poetry






